Posted inTop News, پاکستان

کے پی میں ایمرجنسی یا گورنر راج کی بحث، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان نے کہا ہے کہ پارٹی کا اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ 4 اکتوبر کو طے شدہ پروگرام کے مطابق شروع ہوگا اور اس کی قیادت خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کریں گے۔ پشاور پریس […]

Gift this article