پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی چیئرمین شپ اور پارٹی ممبرشپ سے استعفیٰ دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیردفاع پرویز خٹک نے صحت کے مسائل کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کی چیئرمین شپ اور ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے […]
