پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ عمارت خرید لی اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو لاہور کے مشہور قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ ایک کثیر المنزلہ عمارت 4 ارب روپے میں خریدی۔ کثیر المنزلہ عمارت کی تزئین و آرائش کی جائے گی اور اسےسیون سٹار […]
