Posted inTop News, پاکستان, چین

پاکستان۔چین مشترکہ سمندری تحقیق کا آغاز، پی این ایس بحر مساح مشن پر روانہ

  اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے رپورٹ کیا ہے پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی تعاون کو مزید مضبوط بناتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں پاکستان۔چین مشترکہ اوشیانوگرافک ریسرچ کروز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سائنسی مشن کی سہولت پاکستان نیوی اپنے نیشنل ہائیڈروگرافک آفس (این ایچ او) کے ذریعے فراہم […]

Gift this article