اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ پی ایف ایف کی نو منتخب کانگریس اور فیفا کے درمیان ڈیڈ لاک کے پیش نظر فیفا پاکستان کو مشروط طور پر معطل کرسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی کی […]
