اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے ابتدائی طور پر دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور دیگر سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کیٹیگریز کے لیے بڑے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔ ذرائع کے […]
