Posted inTop News, پاکستان

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی اور بی این پی مینگل کے رہنماؤں سے ملاقات متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کے بعد پیپلزپارٹی کا وفد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا، جہاں بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری مولانا […]

Gift this article