اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں 31 مارچ تک پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں جبکہ موجودہ درآمدی منصوبہ بندی کے تحت اپریل کے وسط تک بھی ایندھن کی فراہمی یقینی بنائی گئی […]
