اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی ہے، تاہم اس کے ساتھ حکومت کو مزید سخت مالیاتی اور معاشی شرائط پر بھی عمل درآمد کرنا ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رقم آئندہ ہفتے جاری […]
