Posted inکھیل

اولمپکس کو بڑا دھچکا، ٹویوٹا کا اسپانسر شپ سے دستبرداری کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا موٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اولمپکس اور پیرا اولمپکس کے اسپانسر کنٹریکٹ کو ختم کر دے گا۔ ٹویوٹا موٹر کے چیئرمین اکیو ٹویوڈا نے جمعرات کو ٹویوڈا نے کمپنی کے زیر ملکیت میڈیا چینل میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ کمپنی پیرس گیمز […]

Gift this article