اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیرس 2024 اولمپک گیمز کی مشعل قدیم اولمپیا میں منگل کو روایتی تقریب میں 26 جولائی کو ایونٹ کے شیڈول کے آغاز سے قبل روشن کی گئی۔ اعلیٰ پجاری کا کردار یونانی اداکارہ میری مینا نے ادا کیا جس نے یونان اور فرانس میں ریلے کے آغاز کے لیے […]
