اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو کے اسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2028 لاس اینجلس گیمز کے لیے اولمپک اور پیرا اولمپک کھیلوں میں 330 ملین پاؤنڈ (تقریباً 418 ملین ڈالر) کی سرمایہ کاری کرے گا۔ تاہم، اس بجٹ میں کچھ کھیلوں، جیسے ایتھلیٹکس اور کینوئنگ کی فنڈنگ میں کٹوتی […]
