Posted inکھیل

پیرالمپکس 2024 :پاکستانی ایتھلیٹ حیدرعلی نے میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق حیدرعلی پاکستان کے پیرا اولمپیئن ایتھلیٹ نے پیرس میں پیرالمپکس گیمز میں برانز میڈل جیت لیا ، حیدر علی نے 53.24 میٹر کی تھرو کے ساتھ برانز میڈل جیتا۔ حیدرنے اپنے کیریئر کے پانچویں پیرا اولمپک گیمز میں حصہ لیا اور مردوں کے ڈسکس تھرو ایف37 ایونٹ […]

Gift this article