Posted inکھیل

پیرس میں پیرالمپکس کا رنگا رنگ آغاز: ہزاروں افراد کی شرکت

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا۔ ایتھلیٹس نے خوبصورت موسم میں مشہور شانزے لیزے سے پلیس ڈی لا کنکورڈ تک مارچ کیا۔ اولمپک گیمز کی طرح، پیرالمپکس کی افتتاحی تقریب بھی پہلی بار کسی اسٹیڈیم کے باہر فرانسیسی دارالحکومت میں منعقد […]

Gift this article