اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام چھوڑنے کے بعد بشار الاسد سے منسوب پہلا بیان سامنے آگیا جس میں معزول شامی صدر نے اپنی حکمرانی کا دفاع کیا اور رواں ماہ کے شروع میں دمشق پر حزب اختلاف کے مسلح جنگجوؤں کے قریب ہونے کے بعد اپنی روانگی کی پہے سے منصوبہ بندی کرنے کے دعوے […]
