اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فیفا کے تعاون سے لاہور میں پانچ روزہ ممبر ایسوسی ایشنز (ایم اے) ریفرینگ کورس کا انعقاد کیا ہے ۔ یہ کورس 19 اگست 2024 کو شروع ہوا جو 23 اگست 2024 تک چلے گا۔ پی ایف ایف کی […]
