اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ٹام پڈکاک نے پنکچر ہونے کے باوجود حیرت انگیز طور پر پیرس اولمپک ماؤنٹین بائیک ٹائٹل دوبارہ جیت لیا۔ عالمی چیمپئن ٹام پڈکاک نے فرانسیسی کھلاڑی وکٹر کوریزکی کو شکست دے کر اپنی سائیکل پنکچر ہونے کے باوجود اولمپک ماؤنٹین بائیک ٹائٹل دوبارہ اپنے نام […]
