پٹرول سستا، حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کا پٹرول 8 روپے سستا کرنے کا اعلان، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، پٹرول کی نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی […]
