وزیرداخلہ کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پوپ فرانسس سے ملاقات کی جس میں بین المذاہب ہم آہنگی ، امن اور بھائی چارے کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سرکاری خبر رساں ادارے […]
