کیا پاکستان پولیو کے خاتمے میں ناکام ہو رہا ہے؟ ڈان نیوز اپنے آج کے اداریہ میں "پولیو کا پہاڑ” کے عنوان سے لکھتا ہے کہ دنیا کی پولیو کے خلاف جنگ ایک شیشے کے پہاڑ پر آ کر اٹک گئی ہے۔ 37 سال میں 22 ارب ڈالر خرچ کرنے کے بعد، انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ […]
