لکی مروت: مذاکرات کامیاب، پولیس ملازمین نے دھرنا ختم کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گذشتہ چار روز سے جاری پولیس اہلکاروں کا دھرنا مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کردیا گیا ہے۔ مذاکرات مروت قومی جرگہ نے کیے، جس میں ڈپٹی کمشنر لکی مروت فہد وزیر، ڈسٹرکٹ پولیس […]
