Posted inکھیل

گلگت بلتستان میں ‘جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ’ کا آغاز آج ہوگا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں رنگا رنگ ‘جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ’ کا آغاز آج سے ہوگا۔ شمالی علاقہ جات کے پرفضاء مقام گلگت میں پولو کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے، "جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز فورس کمانڈر نادرن ایریا کے زیر اہتمام وہاب […]

Gift this article