اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بورن ماؤتھ نے پورٹو سے برازیلین اسٹرائیکر ایونیلسن کو 40.2 ملین پاؤنڈ کی ریکارڈ فیس میں سائن کیا ہے۔24 سالہ ایونیلسن، نے پورٹو کے لیے 154 گیمز میں 60 گول کیے ہیں۔ بورن ماؤتھ ابتدائی طور پر ایونیلسن کے لیے 31.7 ملین پاؤنڈ ادا کرے گا۔ اگر […]
