کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرے گا تو ہم سے بھی توقع نہ رکھے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمدخان نے کہا ہے کہ ہم کسی بار، کسی ادارے، کسی حکومت کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں چاہتے، لیکن تالی دونوں ہاتھ سے بجے گی، […]
