پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کا دوسرا راؤنڈ اپنے اختتام کو پہنچا ، اس راونڈ کے آخری میچ میں، واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو چوتھے دن چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ عمر اکمل نے کھیل میں بیک ٹو بیک ففٹی اسکور کرکے اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ […]
