Posted inTop News

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کا آغاز 8 جنوری کو کراچی میں ہوگا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ I کا آئندہ ایڈیشن 8 جنوری سے 12 اپریل تک چلے گا، تمام 37 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیپارٹمنٹل فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں کل نو ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں ایشال […]

Gift this article