اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریبیون میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور اور پشاور میں کرایوں میں مسلسل اضافہ، بھاری سیکیورٹی ڈپازٹس، اضافی اخراجات اور کمزور قانونی تحفظ نے لاکھوں کرایہ دار خاندانوں کی مشکلات میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مہنگائی، […]
