بھارت ڈاکٹروں نے بال کھانے کی شوقین خاتون کے پیٹ سے 2.5 کلو بال نکال دیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اتر پردیش کے چترکوٹ میں ڈاکٹروں نے حمل کے دوران بال کھانے کی عادی خاتون کے پیٹ سے ڈھائی کلو بال سرجری کے ذریعے نکال دیے۔ 25 سالہ خاتون کو حاملہ ہونے پر بال کھانے […]
