Posted inپاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے 50 فیصد پبلک کارگو گوادر پورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے 50 فیصد پبلک کارگو گوادر پورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو تمام پبلک سیکٹر کارگو کا 50 فیصد گوادر بندرگاہ سے سمندر کے ذریعے اندرون ملک لانے کی ہدایت جاری کردی ۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں چینی […]

Gift this article