اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 511 پوائنٹس کا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 511 پوائنٹس اضافے کے بعد 64 ہزار 966 پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 30 […]
