استنبول میں پاک-افغان مذاکرات کا دوسرا دور، 18 گھنٹے طویل سیشن کے باوجود تعطل برقرار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے منگل کے روز بتایا کہ اسلام آباد اور کابل کے درمیان جاری مذاکرات کو بچانے کے لیے آخری کوششیں کی جا رہی ہیں، حالانکہ افغان طالبان کی "ہٹ دھرمی” […]
