پاکستان، افغان طالبان کے مذاکرات آج دوحہ میں ہوں گے: رپورٹ افغان وفد کی قیادت وزیرِ دفاع ملا یعقوب مجاہد کریں گے، پاکستانی سیکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام شریک ہوں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات آج (جمعہ) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوں گے، جیسا […]
