پی سی بی نے بابر اعظم سمیت دیگر کو ڈراپ کرنے کی وجوہات بتا دیں اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو بابر اعظم اور دیگر سینئر کھلاڑیوں کو انگلینڈ کے خلاف جاری ریڈ بال سیریز سے ڈراپ کرنے کی وجوہات بتا دیں۔ پی سی بی کے مطابق، […]
