Posted inکھیل

قومی ڈاج بال ٹیمیں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے تیار

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈاج بال ٹیمیں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی۔ پاکستانی ٹیمیں تینوں کیٹیگریز میں شرکت کریں گی۔ فوم اور فیبرک بال کیٹیگری میں مردوں کی دو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ خواتین کی ٹیم فوم بال میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ پاکستان […]

Gift this article