اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایشین ٹینس فیڈریشن (اے ٹی ایف) انڈر 12 ٹیم چیمپئن شپ 2024ء میں سعودی عرب کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے فتح حاصل کر کے ایونٹ میں اپنے سفر کا شاندار آغاز کیا۔ پیر کو شیمکینٹ، قازقستان میں ہونے والا پہلا سنگلز […]
