Posted inکھیل

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز 2026 کے میچ میں بنگلا دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ کوروجی اسپورٹس پارک نیشن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثنا […]

Gift this article