Posted inکھیل

پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم بھارت میں ایشین چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن نیٹ بال ٹیم رواں سال بھارت میں ہونے والی ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ویمن ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 18 سے 27 اکتوبر تک بھارتی شہر بنگلورو میں منعقد ہوگی اور پاکستان اسپورٹس بورڈ نے قومی نیٹ بال ٹیم کو […]

Gift this article