Posted inکھیل

پاکستان ویمن نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمن نے سیریز کی اپنی پہلی جیت درج کی پانچ میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل اسی […]

Gift this article