ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کا اپنا پہلا میچ 9 وکٹوں سےجیت لیا. گرلز ان گرین نے گل فیروزہ اور منیبہ علی کے 105 رنز کے ابتدائی اسٹینڈ […]
