پاکستان کا سری لنکا کو شکست دے کر ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شاندار آغاز اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جمعرات کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ ہدف (117) رنز کا […]
