Posted inTop News

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹریننگ کا آغاز کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 ویمن ٹیم نے بدھ کے روز حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں آئندہ آئی سی سی انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے تربیتی کیمپ کا آغاز کیا، جو ملائیشیا میں 18 جنوری سے 2 فروری تک چلے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی […]

Gift this article