Posted inکھیل

ملکی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز کو غیر ملکی کلب کی نمائندگی کے لیے سائن کر لیا گیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونے والی ویمن والی بال لیگ کیلئے سائن کرلیا گیا ہے۔اب یہ ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کپتان […]

Gift this article