Posted inکھیل

چیئرمین محسن نقوی کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم سے ملاقات

چیئرمین محسن نقوی کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم سے ملاقات اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے ارکان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے ان کی دعوت پر قذافی سٹیڈیم میں ملاقات کی۔ پاکستانی ٹیم نے اس سال نیپال میں ہونے والی ایشین […]

Gift this article