اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور پاکستان فٹبال ریفریز ایسوسی ایشن کے تبادلہ خیال میں پاکستان میں ریفرینگ کے مستقبل کیلئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا،میٹنگ کا بنیادی مقصد پی ایف ایف آر اے کے آئین کو پی ایف ایف قوانین کے ساتھ ہم […]
