عثمان خان کی بدولت پاکستان شاہینز نے پرتھ سکارچرز کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں ہفتہ کو پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 2024 کے اپنے پہلے میچ میں پرتھ سکارچرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ ہدف(189)کے تعاقب […]
