پاکستان شاہینز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ جیت لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز نے منگل کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تسمانیہ ٹائیگرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرنے والی تسمانیہ ٹائیگرز 124 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی پاکستان […]
