Posted inTop News

پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے جمعہ کو اسلام آباد کلب میں مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ نتیجتاً پاکستان شاہینز نے تین میچوں کی سیریز 1-0 سے […]

Gift this article