پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں شکست اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو ڈارون کے ڈی ایکس سی ایرینا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ہاتھوں 30 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیریز میں شاہینوں کی […]
