Posted inکھیل

عشب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عشب عرفان نے بھارتی حریف کو شکست دیکر کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق امریکا میں ہونیوالی کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عشب عرفان کا مقابلہ بھارت کے ویر چوٹھرانی سے ہوا، قومی پلیئر نے سنسنی خیر […]

Gift this article