Posted inکھیل

اب ٹیموں کو گرانٹس صرف بین الاقوامی مقابلوں میں کارکردگی کی بنیاد پر دی جائیں گی: پاکستان اسپورٹس بورڈ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ اب کھیلوں کی فیڈریشنز کو مالی مدد (گرانٹس) اسی صورت میں دی جائے گی جب وہ بین الاقوامی مقابلوں میں اچھی کارکردگی دکھائیں گی اور پورے سال کے لیے ملکی سطح پر کھیلوں کی منصوبہ بندی […]

Gift this article